عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي : ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنِ اسْتَمَعَ إِلَى حَدِيثِ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ، صُبَّ فِي أُذُنِهِ الْآنُكُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'Whoever eavesdrops on the conversation of people while they dislike it, molten lead will be poured into his ears (on the Day of Judgment).'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو شخص لوگوں کی بات چھپ کر سنے جبکہ وہ اسے ناپسند کریں، تو (قیامت کے دن) اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسا ڈالا جائے گا۔'
