عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ هُوَ : ابْنُ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" إِنَّ الصِّحَّةَ وَالْفَرَاغَ نِعْمَتَانِ مِنْ نِعَمِ اللَّهِ، مَغْبُونٌ فِيهِمَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Indeed, good health and free time are two blessings from the blessings of Allah in which many people are at a loss (i.e., they fail to make proper use of them).'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'بے شک صحت اور فراغت اللہ کی نعمتوں میں سے دو نعمتیں ہیں جن میں بہت سے لوگ گھاٹے میں ہیں (یعنی ان سے صحیح فائدہ نہیں اٹھاتے)۔'
