عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: { لَوْ كَانَ اَلدِّينُ بِالرَّأْيِ لَكَانَ أَسْفَلُ اَلْخُفِّ أَوْلَى بِالْمَسْحِ مِنْ أَعْلَاهُ, وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يَمْسَحُ عَلَى ظَاهِرِ خُفَّيْهِ } أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ بِإِسْنَادٍ حَسَن ٍ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود (162).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Hadrat 'Ali (rad) that If the religion were based on opinion, it would be more important to wipe over the under parts of the leather socks than the upper, but I have seen Allah’s Messenger (rad) wiping over the upper parts of his leather socks. .
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: اگر دین رائے پر ہوتا تو موزے کے نیچے مسح کرنا اوپر سے زیادہ مناسب ہوتا، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے موزوں کے اوپر مسح کرتے دیکھا۔
