عربی (اصل)
وَلِلْأَرْبَعَةِ عَنْهُ إِلَّا النَّسَائِيَّ: { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -مَسَحَ أَعْلَى اَلْخُفِّ وَأَسْفَلَهُ } وَفِي إِسْنَادِهِ ضَعْف ٌ 1 .1 - ضعيف. رواه أبو داود (165)، والترمذي (97)، وابن ماجه (550) وله عدة علل، وقد ضعفه جمع كثير من الأئمة.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat by Al-Arba’a except An-Nasa’i that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wiped over the upper part of the leather socks and the under part of it. .
اردو ترجمہ
اور نسائی کے علاوہ اربعہ نے مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے موزے کے اوپر اور نیچے دونوں طرف مسح فرمایا۔ اس کی سند ضعیف ہے۔
