عربی (اصل)
وَفِي لَفْظٍ : { إِنَّمَا اَلْعُمْرَى اَلَّتِي أَجَازَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -أَنْ يَقُولَ: هِيَ لَكَ وَلِعَقِبِكَ، فَأَمَّا إِذَا قَالَ: هِيَ لَكَ مَا عِشْتَ، فَإِنَّهَا تَرْجِعُ إِلَى صَاحِبِهَا } 1 .1 - صحيح . رواه مسلم ( 1625 ) ( 23 ) وزاد : " قال معمر : وكان الزهري يفتي به ".
انگریزی ترجمہ
A narration has:"The life-tenancy which Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) allowed was only that in which one says, 'It is for you and your descendants.' However, if he says, 'It is yours as long as you live', it returns to its owner."
اردو ترجمہ
اور ایک روایت میں ہے: عمریٰ جسے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جائز قرار دیا وہ یہ ہے کہ کہے: یہ تمہاری اور تمہاری اولاد کی ہے۔ لیکن اگر کہے: یہ تمہاری ہے جب تک تم زندہ ہو، تو وہ اصل مالک کو واپس آئے گی۔
