عربی (اصل)
وَلِمُسْلِمٍ : { أَمْسِكُوا عَلَيْكُمْ أَمْوَالَكُمْ وَلَا تُفْسِدُوهَا , فَإِنَّهُ مَنْ أَعْمَرَ عُمْرَى فَهِيَ لِلَّذِي أُعْمِرَهَا حَياً وَمَيِّتًا، وَلِعَقِبِهِ } 1 .1 - صحيح . رواه مسلم ( 1625 ) ( 26 ).
انگریزی ترجمہ
Muslim has:"Keep your properties for yourselves and do not squander them, for if anyone gives a life-tenancy it goes to the one to whom it is given, both during his life and after his death, and to his descendants."
اردو ترجمہ
اور مسلم کی روایت میں ہے: اپنے مال اپنے پاس رکھو اور انہیں ضائع نہ کرو، کیونکہ جس نے کسی کو عمریٰ دی تو وہ اسی کی ہے جسے دی گئی، اس کی زندگی میں بھی اور مرنے کے بعد بھی، اور اس کی اولاد کی بھی۔
