عربی (اصل)
وَلِأَبِي دَاوُدَ وَالنَّسَائِيِّ : { لَا تُرْقِبُوا , وَلَا تُعْمِرُوا، فَمَنْ أُرْقِبَ شَيْئًا أَوْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لِوَرَثَتِهِ } 1 .1 - صحيح . رواه أبو داود ( 3556 ) ، والنسائي ( 6 / 273 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dawud and an-Nasa'i have:"Do not give property "to go to the survivor" and do not give "life-tenancy", for if anyone is given either, the property goes to his heirs."
اردو ترجمہ
اور ابو داؤد اور نسائی کی روایت میں ہے: نہ رقبیٰ کرو اور نہ عمریٰ، جسے رقبیٰ یا عمریٰ دیا گیا وہ اس کے وارثوں کی ہے۔
