انگریزی ترجمہ
Al-Sa'ib ibn Yazid (may Allah be pleased with him) said: "I was taken for Hajj with the Messenger of Allah (peace be upon him) when I was seven years old."
اردو ترجمہ
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمجھے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ حج کرایا گیا تھا اور میں سات برس کا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 897]
