انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that when the Prophet (peace be upon him) returned from his Hajj, he said to Umm Sinan al-Ansariyyah: "What prevented you from performing Hajj?" She said: "So-and-so (referring to her husband) had only two camels for carrying water — he went on Hajj on one and the other irrigates our land." The Prophet (peace be upon him) said: "Then perform Umrah in Ramadan, for Umrah in Ramadan is equivalent to performing Hajj with me."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب اپنے حج سے واپس آئے تو ام سنان انصاریہ سے فرمایا:”تم کو حج سے کس چیز نے روکا؟“انھوں نے عرض کی کہ فلاں شخص نے (اپنے شوہر کی نسبت کہا) ہمارے پاس دو اونٹ پانی بھرنے والے تھے، ایک پر تو وہ حج کرنے چلے گئے اور دوسرا ہماری زمین کو سیراب کرتا ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اچھا تم عمرہ کر لو اس لیے کہ رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 898]
