انگریزی ترجمہ
Narrated Abd al-Rahman ibn Samurah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said (to me): "O Abd al-Rahman ibn Samurah! Do not ask for authority, for if it is given to you upon asking, then you will be left to it, but if it is given to you without asking, then you will be helped in it (from Allah). And when you swear an oath (not to do something) and then see that something better lies in doing it, then expiate your oath and do that which is better."
اردو ترجمہ
سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے (مجھ سے) فرمایا:”اے عبدالرحمن بن سمرہ! تو حکومت کو نہ مانگنا کیونکہ اگر وہ تجھ کو مانگنے سے دی گئی تو پھر تو اس کی طرف سونپ دیا جائے گا اور اگر وہ تجھ کو بن مانگے دی گئی تو اس پر (منجانب اللہ) تیری مدد کی جائے گی اور جب تو (کسی بات کے نہ کرنے پر) قسم کھائے اور پھر اس (بات کے پورا) کرنے میں بھلائی دیکھے تو قسم کا کفارہ دے کر اس کو پورا کر لینا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2142]
