انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "We came after the earlier nations, but on the Day of Resurrection we will be foremost of all." And the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "By Allah! If one of you insists on his oath concerning his family, the sin of that (insistence) is greater in the sight of Allah than the expiation prescribed for him."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کی ہے کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہم پہلی امتوں کے بعد آئے ہیں لیکن قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے۔“اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ کی قسم! اگر تم میں سے کوئی اپنے اہل کے متعلق اپنی قسم پر اصرار کرے تو اللہ کے نزدیک اس (اصرار) کا گناہ، اس پر فرض کیے ہوئے کفارے سے زیادہ گناہ ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2143]
