انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) would often swear this oath: "La, wa muqallib al-qulub" (that is, 'No, by the One who turns the hearts about').
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہاکثر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمیہ قسم کھا یا کرتے تھے: ((لاّ و مقلّب القلوب)) (یعنی قسم ہے! دلوں کے پھیرنے والے کی)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2141]
