انگریزی ترجمہ
Narrated Rifaah bin Rafi Az-Zuraqi (may Allah be pleased with him), who was among those present at Badr: Jibreel came to the Prophet (peace be upon him) and asked: "How do you regard those among you who participated in Badr?" He said: "They are among the best of Muslims," or said something similar. Jibreel said: "Likewise, the angels who participated in Badr are the best among the angels."
اردو ترجمہ
سیدنا رفاعہ بن رافع زرقی رضی اللہ عنہ جو کہجنگ بدر میں شریک تھے، کہتے ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے اور کہا کہ آپ بدر (لڑنے) والوں کو اپنے درمیان کیسا سمجھتے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سب مسلمانوں میں افضل (سمجھتا ہوں)۔“یا اسی طرح کی کوئی اور بات کہی تو جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ اسی طرح جو فرشتے جنگ بدر میں حاضر ہوئے تھے (وہ بھی تمام فرشتوں میں افضل ہیں)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1604]
