راویIbn Abbas
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them): The Prophet (peace be upon him) said on the Day of Badr: "This is Jibreel, holding his horse's head and equipped with weapons of war."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے غزوہ بدر کے دن فرمایا:”یہ جبرائیل علیہ السلام اپنے گھوڑے کا سر تھامے ہوئے اور لڑائی کے ہتھیار لگائے ہوئے (آئے) ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1605]
