انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "Al-Tufayl ibn Amr al-Dawsi and his companions came to the Prophet (peace be upon him) and said: 'O Messenger of Allah! The tribe of Daws has disobeyed and refused to follow (Islam), so supplicate against them.' People said: 'Daws is destroyed!' But the Prophet (peace be upon him) said: 'O Allah, guide Daws and bring them (to Islam).'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہطفیل بن عمرو دوسی اور ان کے ساتھی رضی اللہ عنہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے اور انھوں نے کہا کہ یا رسول اللہ! قبیلہ دوس کے لوگوں نے نافرمانی کی اور پیروی سے انکار کر دیا، لہٰذا اللہ سے ان کے لیے بددعا کیجئیے۔ لوگ کہنے لگے کہ اب دوس ہلاک ہوئے مگر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دعا کی:”اے اللہ! دوس کو ہدایت دے اور ان کو دائرہ اسلام میں لے آ۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1265]
