انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that some Jews came to the Prophet (peace be upon him) and said: "Death be upon you (al-samu alaykum)." I cursed them. The Prophet (peace be upon him) asked: "What is the matter?" I said: "Did you not hear what they said?" The Prophet (peace be upon him) said: "Did you not hear what I replied? I said: 'And upon you.' (Wa alaykum)." He then said: "O Aishah, Allah loves gentleness in all affairs."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہیہودی (ایک روز) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے اور کہا کہ”تم پر موت آئے“تو میں نے ان پر لعنت کی۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تمہیں کیا ہو گیا ہے؟“میں نے عرض کی کہ کیا آپ نے نہیں سنا جو ان لوگوں نے کہا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم نے نہیں سنا جو میں نے کہ دیا کہ وعلیکم (یعنی جو کچھ تم نے کہا ہے وہ تمہی پر ہو)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1264]
