عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي، وَأَنَا رَاقِدَةٌ مُعْتَرِضَةً عَلَى فِرَاشِهِ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ أَيْقَظَنِي فَأَوْتَرْتُ.
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) says: 'The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray while I was sleeping on his bed, lying across it. When he wished to perform the Witr, he would wake me and I would also perform the Witr.'
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے اور میں ان کے بستر پر سوئی ہوئی ہوتی، ان کے آڑے لیٹی ہوئی۔ جب آپ وتر پڑھنا چاہتے تو مجھے جگاتے اور میں بھی وتر پڑھتی۔
