راویAisha
عربی (اصل)
289 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا رَاقِدَةٌ مُعْتَرِضَةٌ عَلَى فِرَاشِهِ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ أَيْقَظَنِي فَأَوْتَرْتُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Prophet (peace be upon him) used to pray while I was lying across in front of him like a funeral bier. When he wanted to pray the witr, he would tap me and I would move.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنماز پڑھتے رہتے اور میں (آپ کے سامنے) بچھونے پر آڑی سوتی ہوئی پڑی ہوتی، جب آپ وتر پڑھنا چاہتے تو مجھے بھی جگا دیتے اور میں بھی وتر پڑھ لیتی تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 289]
