عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ سَأَلْنَا خَبَّابًا أَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ. قُلْنَا بِأَىِّ شَىْءٍ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ma'mar (upon him be mercy) narrates: 'We asked Hadrat Khabbab (may Allah be well pleased with him): Did the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recite in the Zuhr and Asr prayers? He said: Yes. We asked: How did you recognize it? He said: By the movement of his blessed beard.'
اردو ترجمہ
حضرت ابومعمر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے روایت ہے کہ ہم نے حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر میں قراءت فرماتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ ہم نے پوچھا: آپ کو کس طرح معلوم ہوتا تھا؟ فرمایا: آپ کی ریش مبارک کی جنبش سے۔
