عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ قُلْنَا لِخَبَّابٍ هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ . قُلْنَا بِمَ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ ذَاكَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ .
انگریزی ترجمہ
Abu Ma'mar narrates: 'We asked Hadrat Khabbab (may Allah be well pleased with him): "Did the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recite in Zuhr and Asr?" He said: "Yes." We said: "How did you know (that he was reciting)?" He said: "By the movement of his blessed beard."'
اردو ترجمہ
ابومعمر فرماتے ہیں: ہم نے حضرت خبّاب (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر میں قراءت فرماتے تھے؟ فرمایا: ہاں۔ ہم نے پوچھا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کیسے پہچانتے تھے (کہ قراءت فرما رہے ہیں)؟ فرمایا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی داڑھیِ مبارک کی حرکت سے۔
