عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ، عَنْ جُنْدَبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " اقْرَءُوا الْقُرْآنَ مَا ائْتَلَفَتْ عَلَيْهِ قُلُوبُكُمْ، فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فَقُومُوا عَنْهُ ". وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هَارُونَ الأَعْوَرِ، حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ، عَنْ جُنْدَبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
انگریزی ترجمہ
Ishaq narrated to us, he said Abd al-Samad informed us, he said Hammam narrated to us, he said Abu Imran al-Jawni narrated to us, from Hadrat Jundub bin Abdullah (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Continue reciting the Qur'an as long as your hearts are in agreement upon it, and when you differ, then leave it." And Yazid bin Harun narrated from Harun al-A'war, who said Abu Imran narrated to us, from Jundub, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (similarly).
اردو ترجمہ
ہم سے اسحاق نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں عبدالصمد نے خبر دی، انہوں نے کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابوعمران جونی نے بیان کیا، ان سے حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "قرآن مجید پڑھتے رہو جب تک تمہارے دل اس پر متفق رہیں، اور جب اختلاف ہو جائے تو اس سے اٹھ جاؤ۔" اور یزید بن ہارون نے ہارون اعور سے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ابوعمران نے بیان کیا، ان سے جندب نے اور ان سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے (اسی طرح روایت بیان کی)۔
