عربی (اصل)
1706 صحيح حديث جُنْدَبٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْرَءُوا الْقُرْآنَ مَا ائْتلَفَتْ عَلَيْهِ قُلُوبُكُمْ فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ، فَقُومُوا عَنْهُ
انگریزی ترجمہ
Jundub (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Recite the Quran so long as your hearts are in harmony with it. When you disagree about it, then stop."
اردو ترجمہ
سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس قرآن کو اس وقت تک پڑھو جب تک تمہارے دل ملے جلے یا لگے رہیں، جب اختلاف اور جھگڑا کرنے لگو تو اٹھ کھڑے ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب العلم/حدیث: 1706]
