عربی (اصل)
وَعَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «اقرؤوا الْقُرْآنَ مَا ائْتَلَفَتْ عَلَيْهِ قُلُوبُكُمْ فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فَقومُوا عَنهُ»
انگریزی ترجمہ
Jundub b. ‘Abdallāh reported God’s messenger as saying, “Recite the Qur’ān as long as you can concentrate on it, but when your concentration flags give it up.” (Bukhārī and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قرآن پڑھتے رہو جب تک تمہارے دل اس پر جمے ہوں، جب اختلاف ہونے لگے تو اٹھ جاؤ۔ (بخاری و مسلم)
