عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ ضَمَّنِي إِلَيْهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَقَالَ " اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْكِتَابَ ".
انگریزی ترجمہ
Musa bin Isma'il narrated to us, he said Wuhayb bin Khalid narrated to us, from Khalid al-Hadhdha', from Ikrimah (upon him be mercy), from Hadrat Abdullah bin Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) pressed me to his blessed chest and supplicated: "O Allah! Grant him the knowledge of the Book (the Qur'an)."
اردو ترجمہ
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے وہیب بن خالد نے بیان کیا، ان سے خالد حذاء نے، ان سے عکرمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے، ان سے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اپنے سینۂ اقدس سے لگایا اور دعا فرمائی: "اے اللہ! اسے کتاب (قرآن مجید) کا علم عطا فرما۔"
