راویIbn 'Abbas
عربی (اصل)
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: ضَمَّنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى صَدْرِهِ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْحِكْمَةَ»وَفِي رِوَايَة: «علمه الْكتاب». رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) reported: "The Prophet (peace be upon him) held me to his chest and said: 'O Allah, teach him wisdom.'" In another narration: "'Teach him the Book.'" Reported by al-Bukhari.
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سینے سے لگا کر فرمایا:”اے اللہ! اسے حکمت کی تعلیم عطا فرما۔“ایک دوسری روایت میں ہے:”اسے کتاب کی تعلیم عطا فرما۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6147]
