عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ بَايَعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ، فَلَقَّنَنِي، فِيمَا اسْتَطَعْتُ، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jarir bin Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated: I gave the pledge of allegiance to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to listen and obey, and he (blessings and peace of Allah be upon him) taught me to add: 'As much as I am able,' and also (pledged) to give sincere advice to every Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سننے اور اطاعت کرنے کی بیعت کی تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یہ بات سکھائی کہ جتنی مجھ میں طاقت ہو اور ہر مسلمان کے ساتھ خیرخواہی کی بھی (بیعت کی)۔
