عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنَّا إِذَا بَايَعْنَا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ يَقُولُ لَنَا: «فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar told that when they swore allegiance to God’s Messenger to hear and obey he was saying to them, “In what you are able.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سمع و طاعت کی بیعت کرتے تو آپ ہم سے فرماتے: جتنی تمہاری طاقت ہو اس حد تک۔ (بخاری و مسلم)
