عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَعَنَ اللَّهُ السَّارِقَ، يَسْرِقُ الْبَيْضَةَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ، وَيَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ ".
انگریزی ترجمہ
Musa ibn Isma'il narrated to us, 'Abd al-Wahid narrated to us, al-A'mash narrated to us, he said: I heard Abu Salih say: I heard Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) say: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Allah has cursed the thief — he steals an egg and his hand is cut off, and he steals a rope and his hand is cut off."
اردو ترجمہ
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، ہم سے عبدالواحد نے بیان کیا، ہم سے اعمش نے بیان کیا، کہا: میں نے ابو صالح سے سنا، کہا: میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اللہ نے چور پر لعنت فرمائی، وہ انڈا چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے اور رسّی چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے۔"
