عربی (اصل)
1099 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَعَنَ اللهُ السَّارِقَ، يَسْرِقُ الْبَيْضَةَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ؛ وَيَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) cut off the hand of a thief who had stolen a shield worth three dirhams.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ چور پر لعنت فرمائے کہ وہ ایک انڈا چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹ لیا جاتا ہے، اور وہ رسی چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹ لیا جاتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحدود/حدیث: 1099]
