عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ وَأَخْبَرَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ ذَرَارِيِّ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ {اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ }
انگریزی ترجمہ
Yahya ibn Bukayr narrated to us, al-Layth narrated to us, from Yunus, from Ibn Shihab, who said: And 'Ata' ibn Yazid informed me that he heard Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) saying: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about the offspring of the polytheists, and he stated: {Allah knows best what deeds they would have performed}.
اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، ہم سے لیث نے بیان کیا، انہوں نے یونس سے، انہوں نے ابن شہاب سے، کہا اور مجھے عطاء بن یزید نے خبر دی کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: {اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرنے والے تھے}۔
