عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَاهُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا أَمَّنَ الْقَارِئُ فَأَمِّنُوا، فَإِنَّ الْمَلاَئِكَةَ تُؤَمِّنُ، فَمَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلاَئِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated, "When the Imam says 'Amin,' say 'Amin,' for the angels say 'Amin.' Whoever's 'Amin' coincides with the 'Amin' of the angels, his previous sins will be forgiven.""
اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، کہا ہم سے زہری نے بیان کیا، ان سے سعید بن مسیب نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا کہ ارشاد فرمایا: جب قاری آمین کہے تو تم بھی آمین کہو کیونکہ فرشتے آمین کہتے ہیں۔ پس جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل گئی اس کے پچھلے گناہ بخش دیے جائیں گے۔
