عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، وَأَبِي، سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُمَا أَخْبَرَاهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا أَمَّنَ الإِمَامُ فَأَمِّنُوا فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلاَئِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ " . قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " آمِينَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When the imam says Amin, say Amin (too), for whoever's Amin coincides with the Amin of the angels, his previous sins will be forgiven.' Ibn Shihab said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to say Amin.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو — کیونکہ جس کا آمین کہنا فرشتوں کے آمین کہنے سے مل جائے، اس کے پچھلے سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ ابنِ شہاب فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم آمین کہا کرتے تھے۔
