عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ كَانَ إِذَا أَتَى رَجُلٌ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بِصَدَقَتِهِ قَالَ " اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَيْهِ" فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ " اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى"
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with him): Whenever a person brought his Sadaqah (charity) to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), he would state, "O Allah, send Your blessings upon him." When my father brought his Sadaqah, he stated, "O Allah, send Your blessings upon the family of Abu Awfa.""
اردو ترجمہ
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عمرو بن مرہ نے اور ان سے ابن ابی اوفیٰ نے بیان کیا کہ جب کوئی شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں صدقہ لاتا تو آپ ارشاد فرماتے: اے اللہ! اس پر رحمت فرما۔ پھر میرے والد اپنا صدقہ لے کر آئے تو آپ نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! ابو اوفیٰ کے خاندان پر رحمت فرما۔
