عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ قَسَمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَسْمًا فَقَالَ رَجُلٌ إِنَّ هَذِهِ لَقِسْمَةٌ مَا أُرِيدَ بِهَا وَجْهُ اللَّهِ. فَأَخْبَرْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَغَضِبَ حَتَّى رَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ وَقَالَ " يَرْحَمُ اللَّهُ مُوسَى، لَقَدْ أُوذِيَ بِأَكْثَرَ مِنْ هَذَا فَصَبَرَ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abdur-Rahman bin Samura: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "O Abdur-Rahman bin Samura! Do not seek leadership, for if you are given it without asking, you will be supported in it; but if you are given it upon asking, you will be left alone in it. And if you take an oath and later find something better, then expiate for your oath and do that which is better.
اردو ترجمہ
ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر بن حازم نے بیان کیا، ان سے حسن نے بیان کیا، ان سے عبدالرحمٰن بن سمرہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے عبدالرحمٰن بن سمرہ! امارت (حکومت) مت مانگو کیونکہ اگر تمہیں بغیر مانگے دی گئی تو اس میں تمہاری مدد کی جائے گی اور اگر مانگ کر ملے تو تم اس میں اکیلے چھوڑ دیے جاؤ گے اور جب تم قسم کھاؤ اور قسم کے خلاف بہتر دیکھو تو قسم کا کفارہ ادا کرو اور جو بہتر ہو وہ کرو۔
