عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ سَمِعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم رَجُلاً يَقْرَأُ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ " رَحِمَهُ اللَّهُ، لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا وَكَذَا آيَةً أَسْقَطْتُهَا فِي سُورَةِ كَذَا وَكَذَا ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abdullah bin 'Amr bin Al-'As (may Allah be well pleased with them both): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me, "The most beloved prayer to Allah is that of Dawud (blessings and peace of Allah be upon him), and the most beloved fasting to Allah is that of Dawud (blessings and peace of Allah be upon him). He used to sleep half the night, pray for a third, and then sleep for a sixth. He used to fast one day and break the fast the next day.
اردو ترجمہ
ہم سے آدم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے حبیب بن ابی ثابت نے بیان کیا، کہا میں نے حضرت ابوالعباس سائب کو سنا، فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ نماز داؤد علیہ السلام کی نماز ہے اور سب سے پسندیدہ روزہ بھی داؤد علیہ السلام کا ہے۔ وہ آدھی رات سو کر تہائی رات نماز پڑھتے اور پھر چھٹا حصہ سوتے اور ایک دن روزہ رکھتے ایک دن نہیں رکھتے۔
