عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَبَّاحٍ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، أَسَرَّ إِلَىَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم سِرًّا فَمَا أَخْبَرْتُ بِهِ أَحَدًا بَعْدَهُ، وَلَقَدْ سَأَلَتْنِي أُمُّ سُلَيْمٍ فَمَا أَخْبَرْتُهَا بِهِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) confided a secret to me, and I have not told anyone about it since. Even Hadrat Umm Sulaim (may Allah be well pleased with her) asked me about it, but I did not tell her.
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن صباح نے بیان کیا، کہا ہم سے معتمر بن سلیمان نے بیان کیا، کہا میں نے اپنے والد سے سنا، کہا میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا (فرمایا): نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ایک راز کی بات فرمائی تو اس کے بعد میں نے کسی کو نہیں بتائی۔ حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بھی مجھ سے پوچھا لیکن میں نے انہیں بھی نہیں بتایا۔
