عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ،. وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، رضى الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا كَانُوا ثَلاَثَةٌ فَلاَ يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When there are three persons, then two should not hold a private conversation excluding the third.
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، کہا ہمیں مالک نے خبر دی (دوسری سند) اور ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا مجھ سے مالک نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تین آدمی ہوں تو دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کریں۔
