عربی (اصل)
1409 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ، قَالَ: إِذَا كَانُوا ثَلاَثَةً فَلاَ يَتَنَاجى اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When there are three people, two should not converse privately to the exclusion of the third."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تین آدمی ساتھ ہوں تو تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر، دو آپس میں کانا پھوسی نہ کریں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1409]
