عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ، أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، صَلَّى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ جَمِيعًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Yazid al-Khatmi (may Allah be well pleased with him) narrates that Hadrat Abu Ayyub al-Ansari (may Allah be well pleased with him) informed him that he offered the Maghrib and Isha prayers together with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) during Hajjat-ul-Wada.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن یزید خطمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں بتایا کہ انہوں نے حجۃ الوداع میں حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مغرب اور عشاء کی نمازیں ملا کر پڑھیں۔
