راویIbn Umar
عربی (اصل)
وَقَالَ النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ، سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، قُلْتُ لاِبْنِ عُمَرَ فَقَالَ لاَ هِجْرَةَ الْيَوْمَ، أَوْ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِثْلَهُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) stated, 'There is no migration today, or after the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).' He said likewise.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: آج کے بعد یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ہجرت نہیں ہے۔ اسی طرح فرمایا۔
