عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ دِجَاجَةَ، قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، يَقُولُ لاَ هِجْرَةَ بَعْدَ وَفَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Nu'aim bin Dijajah (may Allah be well pleased with him) said: "I heard 'Umar bin Al-Khattab say: 'There is no more emigration (Hijrah) after the passing of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
حضرت نعیم بن دجاجہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد ہجرت نہیں ہے۔
