عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، سَمِعَ أَبَا مَسْعُودٍ الْبَدْرِيَّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " نَفَقَةُ الرَّجُلِ عَلَى أَهْلِهِ صَدَقَةٌ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mas'ud al-Badri (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'A man's spending on his family is an act of charity.'
اردو ترجمہ
حضرت ابومسعود بدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کا اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔
