عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ، قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَالْحَسَنُ عَلَى عَاتِقِهِ يَقُولُ " اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Al-Bara that I saw the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) carrying Al-Hasan on his shoulder an saying, "O Allah! I love him, so please love him
اردو ترجمہ
ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھے عدی نے خبر دی، کہا کہ میں نے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے کاندھے مبارک پر تھے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یہ فرما رہے تھے ”اے اللہ! مجھے اس سے محبت ہے تو بھی اس سے محبت رکھ۔“
