راویAl-Bara'
عربی (اصل)
وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَلَى عَاتِقِهِ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ»مُتَّفق عَلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Al-Bara' (may Allah be pleased with him) reported: "I saw the Prophet (peace be upon him) with Hasan ibn 'Ali on his shoulder, saying: 'O Allah, I love him, so love him.'" Agreed upon.
اردو ترجمہ
براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا اس وقت حسن بن علی رضی اللہ عنہ آپ کے کندھے پر تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے:”اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت فرما۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6142]
