عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " نَزَلَ نَبِيٌّ مِنَ الأَنْبِيَاءِ تَحْتَ شَجَرَةٍ فَلَدَغَتْهُ نَمْلَةٌ، فَأَمَرَ بِجَهَازِهِ فَأُخْرِجَ مِنْ تَحْتِهَا، ثُمَّ أَمَرَ بِبَيْتِهَا فَأُحْرِقَ بِالنَّارِ، فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ فَهَلاَّ نَمْلَةً وَاحِدَةً ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: A prophet from among the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s (upon them all be peace) stopped under a tree, and an ant bit him. He ordered his belongings to be removed from under it, then ordered the ant colony to be burned with fire. Allah then revealed to him: Would it not have been sufficient (to punish) just one ant?
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انبیائے کرام علیہم السلام میں سے ایک نبی ایک درخت کے نیچے اترے۔ وہاں انہیں ایک چیونٹی نے کاٹ لیا۔ تو انہوں نے حکم دیا اور ان کا سامان درخت کے نیچے سے اٹھوا لیا گیا، پھر چیونٹیوں کا پورا گھر آگ سے جلوا دیا۔ تو اللہ تعالیٰ نے ان پر وحی فرمائی: (صرف) ایک ہی چیونٹی نے (تمہیں کاٹا تھا — تو) کیا ایک ہی چیونٹی (کو سزا دینا) کافی نہ تھا؟
