عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ - عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " نَزَلَ نَبِيٌّ مِنَ الأَنْبِيَاءِ تَحْتَ شَجَرَةٍ فَلَدَغَتْهُ نَمْلَةٌ فَأَمَرَ بِجَهَازِهِ فَأُخْرِجَ مِنْ تَحْتِهَا ثُمَّ أَمَرَ بِهَا فَأُحْرِقَتْ فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ فَهَلاَّ نَمْلَةً وَاحِدَةً " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: A prophet from among the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s camped under a tree. An ant bit him, so he ordered his luggage to be removed from under the tree. Then he ordered it (the ant colony) to be burned. Allah revealed to him: Would not just one ant (have sufficed to punish)?
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک نبی ایک درخت کے نیچے اترے۔ انہیں ایک چیونٹی نے کاٹا تو انہوں نے اپنا سامان اٹھوایا اور اس درخت کے نیچے سے نکل گئے، پھر انہوں نے حکم دیا اور اس (چیونٹیوں کی بستی) کو جلا دیا گیا۔ تو اللہ تعالیٰ نے ان پر وحی نازل فرمائی: صرف ایک چیونٹی ہی (کافی) نہ تھی (یعنی صرف اس ایک کو سزا دیتے)؟
