عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا أُبَىُّ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ كَانَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي حَائِطِنَا فَرَسٌ يُقَالُ لَهُ اللُّحَيْفُ. قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ وَقَالَ بَعْضُهُمُ اللُّخَيْفُ
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Sahl (bin Sa'd, may Allah be well pleased with him) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had a horse in our garden which was called al-Luhayf. Abu Hadrat Abdullah (Imam al-Bukhari, upon him be mercy) said: Some have called it al-Lukhayf.
اردو ترجمہ
حضرت سہل (بن سعد) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ایک گھوڑا ہمارے باغ میں بندھا رہتا تھا جس کا نام لُحیف تھا۔ ابوعبداللہ (امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) نے فرمایا: بعض نے لُخیف کہا ہے۔
