عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَرَضَ عَلَى قَوْمٍ الْيَمِينَ فَأَسْرَعُوا، فَأَمَرَ أَنْ يُسْهَمَ بَيْنَهُمْ فِي الْيَمِينِ أَيُّهُمْ يَحْلِفُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) offered an oath to some people, and all of them hastened (to swear). So he commanded that lots be drawn among them to determine which of them should swear.
اردو ترجمہ
ہم سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا، کہا ہمیں معمر نے خبر دی، ہمام سے، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک قوم کو قسم پیش کی تو سب نے جلدی کی (سب قسم کھانے کو تیار ہو گئے)۔ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ ان کے درمیان قرعہ ڈالا جائے کہ ان میں سے کون قسم کھائے۔
