عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم . بِمِثْلِهِ وَزَادَ " فِي الصَّلاَةِ " .
انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Rafi' narrated to us, he said: Abd al-Razzaq narrated to us, he said: Ma'mar informed us, from Hammam, from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him), who narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) a hadith similar to the aforementioned, with the addition of (the words): 'during prayer (for alerting the Imam).'
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن رافع نے بیان کیا، کہا: ہم سے عبد الرزاق نے بیان کیا، کہا: ہمیں معمر نے خبر دی، ہمام سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی (مذکورہ بالا حدیث) کے مانند روایت بیان کی اور اس میں اضافہ کیا: ''نماز میں (متنبہ کرنے کے لیے)۔''
