عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا ابْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي، هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَى حَدِيثِهِمْ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Hadrat Abu Huraira through another chain of transmitters
اردو ترجمہ
محمد بن سیرین نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ان سب کی حدیث کے مانند حدیث بیان کی ۔
